وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم 17 فروری کو نیس کام ٹکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم سے خطاب کریں گے
Posted On:
15 FEB 2021 3:34PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 15 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی 17 فروری 2021 کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ نیس کا ٹکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کریں گے۔
این ٹی ایل ایف کے بارے میں
این ٹی این ایل ایف کے 29 ویں ایڈیشن کا انعقاد 17 سے 19 فروری 2021 تک کیا جائے گا۔ نیشنل ایسوسی ایشن آف سافٹ ویئر اینڈ سروس کمپنیز (نیس کام) کی یہ ایک اہم تقریب ہے۔اس سال کی تقریب کی موضوع ’ایک بہتر معمول کی جانب بڑھنے کے لئے مستقبل کی تشکیل‘ ہے۔ اس تقریب میں 30 سے زیادہ ممالک کے 1600 شرکا شریک ہوں گے اور تین روزہ مذاکرات کے دوران 30 سے زیادہ مصنوعات کی نمائش کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-1575
(Release ID: 1698182)
Visitor Counter : 199
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam