صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

33ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں سرگرم معاملات کی تعداد 5000سے کم


پچھلے 24گھنٹوں میں 18ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں سے اموات کی کوئی اطلاع نہیں

تقریباً 83لاکھ مستحقین کو کوویڈ 19کے ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 15 FEB 2021 12:19PM by PIB Delhi

ہندوستان میں آج کی تاریخ میں سرگرم معاملات کی مجموعی تعداد 1.39 لاکھ ہے ۔سرگرم معاملات میں ہندوستان کے مجموعی مثبت معاملات کا حصہ 1.28فیصد ہے۔

33ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران 5000سے کم سرگرم معاملات سامنے آئے ہیں۔تریپورہ اور دمن اور دیو اور دادرا اور نگرحویلی میں سردست صرف دو دوسرگرم معاملات پائے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001R5D9.jpg

کیرالہ ،مہاراشٹر اور کرناٹک کی مجموعی طور پر ہندوستان کے مجموعی معاملات میں 77فیصد (76.5فیصد) حصہ داری ہے۔کیرالہ مہاراشٹر مل کر 74.72فیصد کے حصہ دار ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002VTHE.jpg

 

18ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کوئی موت نہیں ہوئی۔ان ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کے نام آسام ،راجستھان،اڈیشہ،آندھرا پردیش، ہریانہ،جھارکھنڈ،اتراکھنڈ،منی پور،ناگالینڈ ،لکش دیپ ، میگھالیہ،سکم،انڈومان اور نکوبار جزائر ،لداخ (مرکزی خطہ)،میزورم ،اروناچل پردیش ،تریپورہ اور دمن اور دیو اور دادرا اور نگرحویلی ہیں۔

مزید برآں 10ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں سے پچھلے ہفتے کسی موت کی اطلاع نہیں ملی تھی۔ان ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کے نام انڈومان اورنکوبار جزائر ،اروناچل پردیش ،دمن اور دیو اور دادرا اور نگرحویلی،لداخ (مرکزی خطہ ) ،لکش دیپ ،منی پور،ناگالینڈ،سکم اور تریپورہ ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003WNM9.jpg

 

15فروری 2021کو صبح 8بجے تک ملک بھر میں مجموعی طورپر جن صحت کارکنوں اور محاذی کارکنوں کو کوویڈ 19کے ٹیکے لگائے گئے ہیں ،ان کی تعداد تقریباً83لاکھ ہوگئی ہے۔

82.85.295 مستحقین کو 1.73.729 سیشن کے ذریعہ ٹیکے لگائے گئے ۔یہ اعداد شمار صبح 8بجے تک کی عبوری رپورٹ میں بتائے گئے ہیں۔ان میں 59.88.113 ایچ سی ڈبلیو(پہلا ڈوز)،24.561 ایچ سی ڈبلیو ،(دوسرا ڈوز)اور 22.72.621 ایف ایل ڈبلیو (پہلا ڈوز)شامل ہیں۔

کوویڈ19ویکسی نیشن کے دوسرے ڈوز کی شروعات13فروری 2021 کو ان مستحقین کیلئے کی گئی جنہیں پہلا ڈوزدئے ہوئے 28دن ہوچکے تھے۔

 

نمبر شمار

ریاستیں اور

مرکزی خطے

مستحقین جنہیں ٹیکے لگائے گئے

پہلا ڈوز

دوسرا ڈوز

مجموعی ڈوز

1

انڈومان اور نکوبار جزائر

3,646

0

3,646

2

آندھرا پردیش

3,56,521

5,820

3,62,341

3

اروناچل پردیش

15,633

461

16,094

4

آسام

1,27,658

2,215

1,29,873

5

بہار

4,92,152

0

4,92,152

6

چندی گڑھ

8,660

143

8,803

7

چھتیس گڑھ

2,62,092

895

2,62,987

8

دادر اور نگر حویلی

2,922

41

2,963

9

دمن او ر دیو

1,121

30

1,151

10

دہلی

1,89,351

1,856

1,91,207

11

گوا

13,166

517

13,683

12

گجرات

6,83,903

0

6,83,903

13

ہریانہ

1,95,764

588

1,96,352

14

ہماچل پردیش

81,482

475

81,957

15

جموں وکشمیر

1,28,822

807

1,29,629

16

جھارکھنڈ

2,06,182

2,209

2,08,391

17

کرناٹک

4,96,234

0

4,96,234

18

کیرالہ

3,58,529

46

3,58,575

19

لداخ

2,904

77

2,981

20

لکش دیپ

1,776

0

1,776

21

مدھیہ پردیش

5,57,105

0

5,57,105

22

مہاراشٹر

6,82,744

189

6,82,933

23

منی پور

22,726

169

22,895

24

میگھالیہ

13,998

91

14,089

25

میزورم

11,680

74

11,754

26

ناگالینڈ

9,695

123

9,818

27

اڑیسہ

4,12,046

0

4,12,046

28

پڈوچیری

5,953

71

6,024

29

پنجاب

1,03,799

59

1,03,858

30

راجستھان

6,10,088

0

6,10,088

31

سکم

8,335

0

8,335

32

تامل ناڈو

2,46,420

1,154

2,47,574

33

تلنگانہ

2,78,915

3,273

2,82,188

34

تریپورہ

69,196

366

69,562

35

اترپردیش

8,58,602

0

8,58,602

36

اتراکھنڈ

1,10,326

0

1,10,326

37

مغربی بنگال

5,14,570

2,382

5,16,952

38

متفرقات

1,16,018

430

1,16,448

 

میزان

82,60,734

24,561

82,85,295

 

14فروری 2021 کو ویکسین مہم کا 30واں دن تھا ۔ اس دن تک 877 سیشنوں کے دوران 21.437 مستحقین کو ٹیکے لگائے گئے ۔ان میں سے 20.504 مستحقین وہ تھے جنہیں پہلا ڈوز دیا گیا تھا اور 933 ایچ سی ڈبلیو کو ویکیسن کا دوسرا ڈوز دیا گیا۔

ٹیکہ کاری میں ملک روز بہ روز پیش  قدمی کررہا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004FQLB.jpg

 

ہندوستان بھر میں جتنے مستحقین کو ٹیکے لگائے گئے ہیں ان میں سے 69فیصد مستحقین 10ریاستوں کے ہیں۔ اترپردیش میں تنہا ایسے مستحقین کی تعداد 10.4 فیصد یعنی 8.58.602 ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005U234.jpg

 

ہندوستان میں مجموعی طور پر شفا یاب ہونے والوں کی تعداد آج کی تاریخ میں 1.06 کروڑ یعنی 1.06.21.220 ہے۔ شفا یابی کی شرح 97.29 فیصد ہے۔پچھلے 24 گھنٹوں میں 9.489 مریضوں کو شفا یاب ہونے کے بعد رخصت کیا گیا ہے۔

79.5فیصد نئے شفا یاب ہونے والوں کا ارتکاز 6ریاستوں میں ہے۔

کیرالہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ شفایابی کی نئی تعداد 4.692 یعنی 50فیصد ہے۔مہاراشٹر میں پچھلے 24گھنٹوں میں 1.355 لوگ شفایاب ہوئے ہیں۔اس کے بعد نمبر کرناٹک کا آتا ہے جہاں یہ تعداد 486رہی ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0061I5J.jpg

پچھلے 24گھنٹوں کے دوران 11.649 یومیہ نئے معاملات ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

یومیہ 86.4فیصد نئے معاملات کا تعلق 6ریاستوں سے ہے ۔

کیرالہ میں یومیہ نئے معاملات کی تعداد سب سے زیادہ رہی جو 4.612 ریکارڈ کی گئی ہے۔مہاراشٹر میں یہ تعداد 4.092 رہی جبکہ تمل ناڈو میں صرف 470نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007OZJF.jpg

 

پچھلے 24گھنٹوں میں 90اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

80فیصد یومیہ اموات 6ریاستوں میں ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر میں یہ تعداد سب سے زیادہ یعنی 40رہی جو یومیہ اموات کی تقریباً 44.44فیصد کے قریب ہے۔اس کے بعد نمبر کیرالہ کا آتا ہے جہاں 15 اموات ہوئی ہیں اور تمل ناڈو سے صرف 6اموات کی اطلاع ملی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00831F9.jpg

 

ش ح –ع س –م ش

U. No.1568



(Release ID: 1698096) Visitor Counter : 302