وزیراعظم کا دفتر
عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر وزیرعظم نےریڈیوں کے سامعین کو مبارکباد پیش کی
Posted On:
13 FEB 2021 10:00AM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 13فروری، 2021 /
وزیراعظم نے عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر ریڈیو کے تمام سامعین کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ریڈیو ایک شاندار وسیلہ ہے ، جو معاشرتی رابطوں کو گہرا کرتا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ’’ریڈیو کا عالمی دن مبارک ہو! ریڈیو کے تمام سامعین کو مبارکباد اورقابل تعریف ہیں وہ افراد جنھوں نے ، جدید مواد اور موسیقی سے ریڈیو کو گلزار بنایا ہے۔ یہ معاشرتی رابطوں کوگہراکرنے کا ایک شاندار وسیلہ ہے۔ میں نے ذاتی طور پر ریڈیو کے مثبت اثرات کا تجربہ کیا ہے، شکریہ # من کی بات۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 1489
(Release ID: 1697670)
Visitor Counter : 140
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada