صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

اموات کی تعداد میں مسلسل کمی ، پچھلے دس دن سے روزانہ اموات کی تعداد مسلسل 150 سے نیچے


گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں

33 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 5 ہزار سے کم فعال معاملات

58 لاکھ سے زیادہ استفادہ کنندگان کو کووڈ۔19 کی ویکسین دی گئی ، ہندوستان سب سے زیادہ ویکسی نیشن والا تیسرا ملک بنا

Posted On: 08 FEB 2021 11:06AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 8 فروری 2021:ایک اہم حصولیابی تک پہنچتے ہوئے ہندوستان میں پچھلے دس دن سے مسلسل 150 سے کم اموات سامنے آرہی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 83 اموات کی اطلاع ملی ہے۔

ایک موثر حکمت عملی کے تحت مرض کی نشاندہی اور بڑے پیمانے پر جانچ ، اس کے ساتھ ساتھ انتظامی ، معیاری اصولوں کی پیروی کے ذریعہ اموات کی تعداد میں مسلسل کمی کو یقینی بنایا جاسکا۔ اس کے ساتھ ہی روزانہ کے مثبت معاملات میں بھی کمی لائی جاسکی۔

1.jpg

 

کووڈ کے مینجمنٹ اور رسپانس پالیسی کے حصے کے طور پر حکومت کی خاص توجہ ہلاکتوں کو محدود کرنے پر رہی ہے اور انسانوں جان کی حفاظت کے لیے کووڈ سے شدید طور پر متاثرہ افراد کو اعلیٰ درجے کی طبی سہولیات فراہم کرائی جارہی ہیں۔ یہ مرکزی اور ریاستی/ مرکز  کے زیر انتظام علاقوں، حکومتوں کے متحدہ کوششوں کے بنا پر ہلاکتوں کی سطح کو کافی حد تک نیچے لایا جاسکا ہے۔

17ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔ یہ علاقے ہیں انڈومان اینڈ نکوبار جزائر ، دمن اینڈدیو اور دادر اور نگر حویلی، اروناچل پردیش، تری پورہ، میزورم، ناگالینڈ، لکش دیپ، لداخ(یو ٹی)، سکم، راجستھان، میگھالیہ، مدھیہ پردیش، جے اینڈ کے، پانڈوچیری، آندھراپردیش، اڈیشہ اور آسام ۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک میں فعال معاملوں کی تعداد گھٹ کر 148609رہ گئی ہے۔ یہ تعداد مجموعی مثبت معاملوں کا صرف ایک اعشاریہ 37 فیصد ہے۔

ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 11831 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی۔ اسی عرصے میں 11904 نئی صحتیابیاں بھی درج کی گئیں۔

ملک کے مجموعی فعال معاملات کا 81 فیصد 5 ریاستوں میں درج کیا گیا ہے، جبکہ کیرالہ اور مہاراشٹر میں ہندوستان کے مجموعی فعال معاملات کا 70 فیصد سامنے آیا ہے۔

2.jpg

33 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 5 ہزار سے کم فعال معاملات پائے گئے ہیں۔

3.jpg

قومی رجحان کی پیروی میں ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بھی فعال معاملات میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مہاراشٹر میں پچھلے مہینے میں فعال معاملات میں سب سے زیادہ کمی آئی۔ اس کے بعد دوسرا نمبر اترپردیش کا رہا۔

4.jpg

8 فروری 2021 (ٹیکہ کاری مہم کا 24 واں دن )صبح 8 بجے تک 58 لاکھ  سے زیادہ  (5812362 )مستفدین کو ملک گیر کووڈ۔19 ویکسی نیشن مہم کے تحت ویکسین دی گئی۔

نمبر شمارہ

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

مستفدین

1

اینڈومان اینڈ نکوبار

3,397

2

آندھراپردیش

2,99,649

3

آروناچل پردیش

12,346

4

آسام

88,585

5

بہار

3,80,229

6

چنڈ ی گڑھ

5,645

7

چھتیس گڑھ

1,68,881

8

دارا اور ناگر حویلی

1,504

9

دمن اور دیو

708

10

دہلی

1,09,589

11

گوا

8,257

12

گجرات

4,51,002

13

ہریانہ

1,39,129

14

ہماچل پردیش

54,573

15

جموں اور کشمیر

49,419

16

جھارکھنڈ

1,06,577

17

کرناٹک

3,88,769

18

کیرالہ

2,92,342

19

لداخ

1,987

20

لکشدیپ

839

21

مدھیہ پردیش

3,42,016

22

مہاراشٹر

4,73,480

23

منی پور

8,334

24

میگھالیہ

6,859

25

میزوروم

10,937

26

ناگالینڈ

4,535

27

اڈیشہ

2,76,323

28

پانڈوچیری

3,532

29

پنجاب

76,430

30

راجستھان

4,60,994

31

سکم

5,372

32

تمل ناڈو

1,66,408

33

تلنگانہ

2,09,104

34

تری پورہ

40,405

35

اترپردیش

6,73,542

36

اتراکھنڈ

74,607

37

مغربی بنگال

3,54,000

38

دیگر

62,057

Total

58,12,362

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 1304سیشن 26804 لوگوں کو ویکسین دی گئی۔  اب تک ٹیکہ کاری کے 116448سیشن ہوچکے ہیں۔ روزانہ ویکسین پانے والے مستفدین کی تعداد میں مسلسل اضافہ درج کیا جارہا ہے۔

5.jpg

صحتیابی کی مجموعی معاملات کی تعداد 1.05 کروڑ (10534505)تک پہنچ چکی ہے۔ فعال معاملات اور صحتیابی والے معاملات کے درمیان فرق مسلسل بڑھتا جارہا ہے، جو اس وقت 10385896۔ صحتیابی کی شرح 97.20 فیصد ہے۔

نئے صحت یابی کے 80.53 فیصد معاملات 6 ریاستوں میں درج کیے گئے۔کیرالہ میں نئی صحتیابیوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے(8948)۔  اس کے بعد مہاراشٹر اور اترپردیش کا نمبر ہے، جہاں یہ تعداد بالترتیب (1622) اور (670 )درج کی گئی۔

6.jpg

نئے معاملات میں سے 85.85  فیصد 6 ریاستوں میں پائے گئے۔

نئے معاملات کی سب سے بڑی تعداد 6.075 کیرالہ میں سامنے آئی۔ جس کے بعد مہاراشٹر اور کرناٹک میں یہ تعداد بالترتیب 2673 اور 487 درج کی گئی۔

7.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں میں 84 اموات کی اطلاع ملی ہے، جس میں سے 79.76 فیصد 6 ریاستوں میں ہوئیں۔

مہاراشٹر میں 30 نئی ہلاکتوں کے ساتھ یہ تعداد سب سے زیادہ رہی۔ اس کے بعد کیرالہ  ہے، جہاں19اموات واقع ہوئیں۔

 

8.jpg

 

****

 

U No. 1280

م ن۔س ب۔ ع ح

 



(Release ID: 1696159) Visitor Counter : 201