صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت تیسرا ایسا ملک بن گیا ہے جس نے سب سے زیادہ کووڈ-19 کے ویکسین لگائے ہیں


اب تک 57.75 لاکھ لوگوں کو کووڈ-19 کے ویکسین لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران یومیہ اموات 80 سے بھی کم رہیں جو کہ 9 مہینوں میں سب سے کم ہیں

پچھلے 24 گھنٹوں کے درمیان 17 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سے کوئی موت نہیں ہوئی

Posted On: 07 FEB 2021 11:59AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،7 فروری ،2021، بھارت نے کووڈ-19 کے خلاف جدوجہد میں ایک اور عالمی سنگ میل حاصل کیا ہے۔

اب تک جتنے لوگوں کو کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ان میں بھارت تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ صرف امریکہ اور برطانیہ بھارت سے آگے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0011EX0.jpg

بھارت میں 12 ریاستیں ایسی ہیں جن میں سے ہر ایک میں دو لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ اکیلے اترپردیش میں 673542 لوگوں کو کووڈ کے ویکسین دیئے جاچکے ہیں

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002SKO8.jpg

پورے ملک میں  کووڈ-19 کے ٹیکہ کاری کے عمل کے تحت 7 فروری 2021 کو صبح 8 بجے سے 57.75 لاکھ لوگوں(5775322) کو کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے جاچکے تھے۔ اجتماعی ٹیکہ کاری نے صحت کی دیکھ بھال کے 5304546 کارکن اور 470776 صف اول کے کارکن شامل ہیں۔

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

جن افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ان کی تعداد

1

انڈومان نکوبار جزائر

3,161

2

آندھراپردیش

2,99,649

3

اروناچل پردیش

12,346

4

آسام

87,269

5

بہار

3,74,538

6

چندی گڑھ

5,645

7

چھتیس گڑھ

1,68,881

8

دادر اینڈ نگر حویلی

1,504

9

دمن اور دیو

708

10

دہلی

1,09,589

11

گوا

8,257

12

گجرات

4,38,573

13

ہریانہ

1,39,068

14

ہماچل پردیش

54,573

15

جموں اینڈ کشمیر

49,419

16

جھارکھنڈ

95,934

17

کرناٹک

3,86,186

18

کیرالہ

2,91,852

19

لداخ

1,987

20

لکشدیپ

839

21

مدھیہ پردیش

3,42,016

22

مہاراشٹر

4,73,480

23

منی پور

8,256

24

میگھالیہ

6,859

25

میزورم

10,937

26

ناگالینڈ

4,535

27

اڈیشہ

2,75,055

28

پڈوچیری

3,532

29

پنجاب

76,430

30

راجستھان

4,59,652

31

سکم

5,372

32

تمل ناڈو

1,66,408

33

تلنگانہ

2,09,104

34

تریپورہ

40,347

35

اترپردیش

6,73,542

36

اتراکھنڈ

73,762

37

مغربی بنگال

3,54,000

38

متفرق

62,057

 

میزان

57,75,322

       

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے 24 گھنٹوں میں 8875 نشستوں میں 358473 افراد کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

 ٹیکہ کاری کی اب تک115178 نشستیں ہوچکی ہیں۔

جن افراد کو ٹیکے لگائے جارہے ہیں ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0039SY3.jpg

ایک اور اہم واقعہ یہ ہوا ہے کہ ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں  کے دوران 80 سے بھی زیادہ اموات کی اطلاع ملی ہے جو 9 مہینوں میں سب سے کم ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004JR02.jpg

 

ملک میں آج سرگرم کیسوں کی تعداد 1.48 لاکھ (148766) رہی۔ موجودہ سرگرم کیس ملک کے کل سرگرم کیسوں کا 1.37 فیصد ہے۔

مجموعی طور پر جو لوگ صحتیاب ہوئے ہیں آج ان کی تعداد 1.05 کروڑ (10522601) رہی۔ صحتیاب ہونے کی شرح 97.19 فیصد رہی۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں 10059 نئے یومیہ کیس ریکارڈ کیے گئے جبکہ 11805 مریض پچھلے 24 گھنٹوں میں شفایاب ہوئے اور انھیں چھٹی دے دی گئی۔

نئے صحتیاب ہونے والے 81.07 فیصد افراد کا تعلق چھ ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام  علاقوں سے ہے۔

کیرالہ سے یومیہ سب سے زیادہ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد کے بارےمیں پتا چلا ہے جو کہ 6178 ہے۔

 مہاراشٹر میں  پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1739 لوگ شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے بعد تمل ناڈو کا نمبر ہے جہاں یہ تعداد 503 ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0050H1S.jpg

 یومیہ نئے کیسوں کا 84.83 فیصد ارتکاز 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ہے۔

کیرالہ میں سب سے زیادہ یومیہ نئے کیسوں کی تعداد سامنے آئی ہے جو 5942 ہے۔ اس کے بعد2768 کے ساتھ مہاراشٹر کا نمبر ہے جبکہ کرناٹک میں 531 نئے کیسوں کا اندراج کیا گیا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006AMZG.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 78 ا موات کی اطلاع ملی ہے۔

یومیہ اموات کے 69.23 فیصد کا تعلق پانچ ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے ہے۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 25 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ اس کے بعد کیرالہ کا نمبر جہاں مرنے والوں کی یومیہ تعداد 16 رہی  جبکہ پنجاب میں یہ تعداد 5 تھی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0078Y5R.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 17 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کسی موت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ یہ ریاستیں ہیں، ہریانہ، گوا، جموں اینڈ کشمیر (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)، جھارکھنڈ، پڈوچیری، میگھالیہ، ناگالینڈ، لکشدیپ، آسام، منی پور، سکم،  انڈومان نکوبار جزائر، لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ) میزورم، اروناچل پردیش، تریپورہ اور دمن اور دیو اور دادر اینڈ نگر حویلی۔

*****

ش ح ۔اج۔را

U.No.1261



(Release ID: 1695953) Visitor Counter : 284