وزیراعظم کا دفتر

شراکت داری کے لیے ایرو انڈیا ایک شاندار پلیٹ فارم ہے: وزیراعظم

Posted On: 03 FEB 2021 12:01PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،3/فروری 2021،  

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے کہا ہے کہ دفاع اور خلائی شعبے میں ہندوستان کے پاس غیرمحدود صلاحیت موجود ہے۔  ان تمام شعبوں میں شراکت داری کے لیے ایر انڈیا ایک شاندار پلیٹ فارم ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا : ‘‘دفاع اور خلائی شعبے میں ہندوستان کے پاس لامحدود صلاحیت ہے۔ ان شعبوں میں شراکت داری کے لیے ایرو انڈیا ایک شاندار پلیٹ فارم ہے۔ اس شعبے میں بھارت سرکار نے غیرمعمولی اصلاحات کی ہیں،جو ہمارے آتم نربھر بننے کے خواب کی تکمیل میں معاون ثابت  ہوں گی۔’’

*****************

U-1114

ش ح۔  ج ق ۔  ت ع۔

 


(Release ID: 1694715) Visitor Counter : 214