وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم 28 جنوری کو کری اپّا گراؤنڈ میں این سی سی ریلی سے خطاب کریں گے

Posted On: 27 JAN 2021 4:34PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  27  جنوری 2021،         وزیراعظم جناب نریندر مودی  28 جنوری 2021 کو دلی میں کری اپّا گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کی   ریلی سے خطاب کریں  گے۔اس  موقع پر مرکزی وزیر دفاع، چیف آف ڈیفنس اسٹاف  اور  تینوں افواج کے سربراہان بھی موجود رہیں گے۔

وزیراعظم  گارڈ آف آنر  کا جائزہ لیں گے،  این سی سی دستوں کے مارچ پاسٹ  کا  جائزہ لیں گے اور تقریب کے دوران ثقافتی پروگرام  دیکھیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-873

                          



(Release ID: 1692708) Visitor Counter : 150