صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں فعال معاملوں کی تعدادمزید کم ہوکر 1.85 لاکھ ہوئی
28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فعال معاملے 5000 سے بھی کم ہوئے
28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میںصحتیابی کی شرح قومی اوسط سے زیادہ ہوئی
تقریباً 14 لاکھ مستفدین کو کووڈ 19 کی ویکسین دی گئی
Posted On:
23 JAN 2021 11:33AM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 23 جنوری، 2021/
بھارت میں درج فعال معاملوں میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے۔ آج یہ کم ہوکر 1.85 لاکھ (185662) رہ گئی۔
بھارت میں فی الحال درج فعال معاملوں میں بھارت کے کل مثبت معاملوں کا اب صرف 1.74 فیصد ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں یومیہ بنیاد پر 14256 نئے معاملے درج ہوئے۔ جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں میں 17130 مریضوں کو صحتیابی کے بعد چھٹی دے دی گئی۔ جس کے نتیجے میں کل درج فعال معاملوں میں 3026 معاملوں کی کمی واقع ہوئی ہے۔
28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مثبت معاملوں کی تعداد 5000 سے بھی کم ہوگئی ہے۔

مجموعی طور پر 10300838 معاملے صحتیاب ہوئے ہیں۔
صحت یاب ہونے والوں کے مقابلے نئے معاملوں کے درمیان فرق میں اضافہ ہوا اور صحتیابی کی شرح بہتر ہوکر آج 96.82 فیصد ہوگئی۔
صحت یاب ہونے اور فعال معاملوں کے درمیان فرق بڑھتا جارہا ہے اور فی الحال یہ تعداد 10115176 ہوگئی ہے۔

28 ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں صحت یابی کی شرح قومی اوسط سے زیادہ ہو گئی ہے۔

23 جنوری 2021 کو صبح 8 بجے تک تقریباً14 لاکھ(1390592) مستفدین کو ملک گیر سطح پر جاری کووڈ-19ٹیکہ کاری مہم کے تحت ٹیکہ لگایا گیا ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کل6241 سیشن ہوئے، جس میں347058 افراد کو ویکسین دی گئی۔ اب تک 24408 سیشن ہوچکے ہیں۔
نمبرشمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
ویکسین حاصل کرنے والے مستفیدین
|
1
|
انڈو مان ونکوبار جزائر
|
1,466
|
2
|
آندھرا پردیش
|
1,33,298
|
3
|
ارونا چل پردیش
|
5,956
|
4
|
آسام
|
13,881
|
5
|
بہار
|
63,620
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
1,157
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
22,259
|
8
|
دادر نگر حویلی
|
262
|
9
|
دمن اور دیو
|
94
|
10
|
دہلی
|
18,844
|
11
|
گوا
|
946
|
12
|
گجرات
|
46,150
|
13
|
ہریانہ
|
62,142
|
14
|
ہماچل پردیش
|
9,609
|
15
|
جموں وکشمیر
|
9,827
|
16
|
جھار کھنڈ
|
14,806
|
17
|
کرناٹک
|
1,84,699
|
18
|
کیرالہ
|
47,293
|
19
|
لداخ
|
401
|
20
|
لکشدیپ
|
552
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
38,278
|
22
|
مہاراشٹر
|
74,960
|
23
|
منی پور
|
1,923
|
24
|
میگھالیہ
|
2,078
|
25
|
میزورم
|
3,657
|
26
|
ناگا لینڈ
|
3,443
|
27
|
اڈیشہ
|
1,30,007
|
28
|
پدوچیری
|
1,097
|
29
|
پنجاب
|
21,340
|
30
|
راجستھان
|
43,947
|
31
|
سکم
|
960
|
32
|
تمل ناڈو
|
51,651
|
33
|
تلنگانہ
|
1,10,031
|
34
|
تریپورہ
|
14,252
|
35
|
اترپردیش
|
1,23,761
|
36
|
اترا کھنڈ
|
10,514
|
37
|
مغربی بنگال
|
84,505
|
38
|
دیگر
|
36,926
|
مجموعی
|
13,90,592
|
صحت یاب ہونے والے 84.30 فیصدنئے معاملے 10 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں درج کئے گئے۔
کیرالہ میں ایک دن میں صحتیابی کے سب سے زیادہ 6108 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مہاراشٹر میں 3419 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اس کے بعد کرناٹک میں890 لوگ صحت یاب ہوئے۔

79.99 فیصد نئے معاملے 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے درج ہوئے ہیں۔
یومیہ بنیاد پرکیرالہ میں مسلسل سب سے زیادہ 6753 نئے معاملے درج ہوئے ہیں، اس کے بعد مہاراشٹر میں 2779 معاملے جبکہ تمل ناڈو میں 574 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 152 اموات درج ہوئی ہیں۔
آٹھ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اموات کے 75.66 فیصد نئے معاملے درج ہوئے ہیں جبکہ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ (50) اموات، تو کیرالہ میں یومیہ بنیاد پر 19 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

*****
U NO:740
(Release ID: 1691572)
Visitor Counter : 203
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam