وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے منی پور کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد دی

Posted On: 21 JAN 2021 8:58AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،21جنوری: وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے منی پور کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں جناب مودی نے کہا‘‘ منی پور کے عوام کو  ریاست کے یوم تاسیس  پر مبارکباد۔ ہندوستان کو  ملک کی ترقی میں منی پور کے تعاون پر فخر ہے۔  منی پور  اختراع اور  کھیل کود کی صلاحیت میں بے پناہ توانائی کا مرکز ہے۔ میں  ریاست کی ترقی کے سفر میں  اپنی نیک خواہشات کااظہار کرتا ہوں۔ ’’

 

 

 

***************

)ش ح ۔ ف ا۔ف ر)

U-628



(Release ID: 1690695) Visitor Counter : 71