وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نےجناب ڈی پرکاش راؤ کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
13 JAN 2021 6:18PM by PIB Delhi
نئی دہلی:13،جنوری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب ڈی پرکاش راؤ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا‘‘جناب ڈی پرکاش راؤ کے انتقال سے بیحد رنجیدہ ہوں۔ان کے ذریعے کیے گئے غیرمعمولی کام لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔انہوں نے بجا طور پر تعلیم کو بااختیار بنانے کے اہم ذریعے کے طور پر دیکھا۔ کچھ سال پہلے کٹک میں ان کے ساتھ اپنی ملاقات کو یاد کرتاہوں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔اوم شانتی’’۔
-----------------------
ش ح۔م ع۔ ع ن
U NO:359
(रिलीज़ आईडी: 1688340)
आगंतुक पटल : 158
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam