پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 JAN 2021 2:06PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 10 جنوری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انڈونیشیا میں طیارہ حادثے میں ہوئی جانوں کی ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا " انڈونیشیا کے طیارہ حادثے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے اہل خانہ کے تئیں گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں ۔ ہندوستان دکھ کی اس گھڑی میں انڈونیشیا کے ساتھ ہے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ رض (
U-250