وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے کرسمس کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 25 DEC 2020 9:59AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  25  دسمبر 2020،          وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا ’’میری کرسمس!حضرت عیسیٰ کی زندگی اور ان کے اصو ل دنیا بھر میں لاکھوں  لوگوں کو تقویت دیتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ  ان کی دکھائی راہ  ایک منصفانہ اور شمولیت والے معاشرے کی تعمیر کا راستہ دکھاتی رہے۔سبھی خوش اور صحت ہوں‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ا گ۔ن ا۔

U- 8410

                          


(Release ID: 1683523) Visitor Counter : 125