وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے گوا کے یوم آزادی کے موقع پر گوا کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 19 DEC 2020 9:02AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوا کے یوم آزادی کے موقع پر گوا کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ’’ گوا کی آزادی کے دن کے خصوصی موقع پر ، میری بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات۔ مجھے ان لوگوں کے یاد کرکے فخر محسوس ہورہا ہے جنھوں نے گوا کی آزادی کیلئے سخت محنت کی۔ آنے والے برسوں میں ریاست کی مستقل ترقی کے لئے میں دعاگو ہوں۔‘‘

*****

م ن۔ ن ر (19.12.20)

U NO:


(Release ID: 1681929) Visitor Counter : 200