وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے 2001 میں پارلیمنٹ پر ہوئے حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 13 DEC 2020 1:09PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے 2001 میں پارلیمنٹ پر ہوئے حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ‘‘ ہم 2001 میں آج ہی کے دن  اپنی پارلیمنٹ پر ہوئے بزدلانہ حملے کو کبھی نہیں بھولیں گے ۔ ہم اپنی پارلیمنٹ کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان گنوانے والے لوگوں کی بہادری اور قربانی کو یاد کرتے ہیں۔ بھارت ہمیشہ ان کا شکر گذار رہے گا۔’’

******

م ن۔ م م ۔ م ف

 U: 8054


(Release ID: 1680360) Visitor Counter : 108