وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سواہید دیوس کے موقع پر آسام تحریک کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 10 DEC 2020 7:10PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  10 /دسمبر  2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سواہید دیوس پر آسام تحریک کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا::

’’سواہید دیوس پر ہم آسام تحریک کے عظیم شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آسام کی ترقی اور ریاست کے لوگوں کو بااختیار بنانے کے تئیں ان کا جوش و جذبہ ہم سب کو تحریک دیتا رہے گا۔‘‘

 

******

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 7994


(Release ID: 1679799) Visitor Counter : 103