وزیراعظم کا دفتر

بھارت- لگشمبرگ کے درمیان ورچوئل سربراہ میٹنگ کے موقع پر سمجھوتوں کی فہرست کو تسلیم کیاگیا

Posted On: 19 NOV 2020 8:33PM by PIB Delhi

نمبر شمار

سمجھوتہ

تفصیل سے وضاحت

1.

انڈیا انٹرنیشنل ایکسچینج (انڈیا آئی این ایکس) اور لگشمبرگ اسٹاک ایکسچینج کے درمیان مفاہمت نامہ

اس سمجھوتے میں مالی خدمات، صنعت میں تعاون فراہم کرنا، متعلقہ ملک کی سیکورٹیز میں مارکیٹوں کے رکھ رکھاؤ، ای ایس جی (ماحولیات، سماجی اور حکمرانی) اور مقامی مارکیٹ میں گرین فایننس کی گنجائش فراہم کی گئی ہے۔

2.

اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور لگشمبرگ اسٹاک ایکسچینج کے درمیان مفاہمت نامہ

اس سمجھوتے میں متعلقہ ملک کی سیکورٹیز میں مارکیٹوں کے رکھ رکھاؤ، مالی خدمات اور صنعت میں تعاون فراہم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ ای ایس جی (ماحولیات، سوشل اور حکمرانی) اور لوکل مارکیٹ میں گرین فایننس کی گنجائش فراہم کی گئی ہے۔

3.

انویسٹ انڈیا اور لگشمبرگ انوویشن کے درمیان مفاہمت نامہ

بھارت اور لگشمبرگ کمپنیوں کے درمیان ایسے کاروبار کو تعاون اور فروغ دینا، نیز ہندوستانی اور لگشمبرگ کے سرمایہ کاروں کی طرف سے تجویز کردہ یا آنے والی ان باؤنڈ ایف ڈی آئی کو فروغ دینا اور اس کے لئے آسانی پیدا کرنا۔

...............................................................

 

 

                                                                                                          م ن، ح ا، ع ر

U-7378



(Release ID: 1674252) Visitor Counter : 133