وزارت اطلاعات ونشریات

اکیاونویں افّی کے لئے مندوبین کے رجسٹریشن کا آغاز

Posted On: 18 NOV 2020 4:07PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  18 /نومبر 2020 ۔ انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا (آئی ایف ایف آئی) یعنی اِفّی نے جنوری 2021 میں ہونے والے 51ویں افّی کے لئے مندوبین کا رجسٹریشن 17 نومبر 2020 سےشروع کردیا ہے۔ رجسٹریشن کے اس عمل کا آغاز درج ذیل پیڈ زمروں کے لئے فیسٹول کے فزیکل فارمیٹ کی خاطر کیا گیا ہے:

ڈیلیگیٹ سنے اینتھوزیئٹ – روپئے 1000/- + قابل ادا ٹیکسز

ڈیلیگیٹ پروفیشنلس – روپئے 1000/- + قابل ادا ٹیکسز

رجسٹریشن درج ذیل یو آر ایل: https://iffigoa.org/ پر کیا جاسکتا ہے۔

کووڈ-19 کی وبا کے سبب محدود مندوبین کے لئے پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر رجسٹریشن ہوگا۔

 

******

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 7338

 


(Release ID: 1673862) Visitor Counter : 161