وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی کو، ان کی جینتی کے موقع پر ،خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
11 NOV 2020 2:24PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 11 نومبر 2020: وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ مولانا آزاداور آچاریہ کرپلانی کو مثالی مردآہن کے طورپر یادرکھا جاتا ہے ، جنہوں نے قومی ترقی میں غیر معمولی یوگ دان کیا تھا۔انہو ں نے اپنی شخصیتوں کو غریب اور نوجوانوں کی زندگیوں کے لئے اختیارات دینے کے تئیں وقف کردیا تھا۔ میں ان کی جینتی کے موقع پر انہیں سلام کرتا ہوں ۔ ان کے نظریات ہمارے لئے مشعل راہ بنیں ہوئے ہیں۔‘‘
*************
م ن۔اع ۔رم
U- 7144
(Release ID: 1671885)
Visitor Counter : 184
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam