وزیراعظم کا دفتر

نوٹ بندی نے کالے دھن کو کم کرنے، ٹیکس کی پابندی بڑھانے اور شفافیت کو فروغ دینے میں مدد کی ہے: وزیر اعظم

Posted On: 08 NOV 2020 3:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی،08 نومبر ،           وزیر ا عظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’’نوٹ بندی نے کالے دھن کو کم کرنے، ٹیکس کی پابندی میں اضافہ کرنے اور اسے باقاعدہ بنانے میں مدد کی ہے اور شفافیت کو فروغ دیا ہے‘‘۔

وزیر اعظم نے یہ بھی کہا  ہےکہ ’’ یہ نتائج قومی ترقی کے لیے بہت زیادہ فائدے مند رہے ہیں‘‘۔

 

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:7075      

 



(Release ID: 1671274) Visitor Counter : 102