وزیراعظم کا دفتر

مشہور وائلن ساز جناب ٹی این کرشنن کے انتقال پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

Posted On: 03 NOV 2020 11:05AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  3 /نومبر 2020 ۔   وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مشہور وائلن ساز جناب ٹی این کرشنن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘مشہور وائلن ساز جناب ٹی این کرشنن کے انتقال سے موسیقی کی دنیا میں ایک بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے۔ان کے کام میں وسیع پیمانے پر جذبات کا خوبصورت امتزاج اور ثقافت کی رنگا رنگی شامل تھی۔وہ نوجوان موسیقاروں کے ایک شاندار استاد بھی تھے۔ان کے اہل خانہ اور بہی خواہوں کے تئیں میں ہمدردی کا اظہار کرتاہوں۔اوم شانتی ۔’’

 

 

******

م ن۔ ق ت۔ ج ا

U-NO.6908



(Release ID: 1669692) Visitor Counter : 122