پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 NOV 2020 11:01PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 03 نومبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کابل یونیورسٹی پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا:
’’میں آج کابل یونیورسٹی پر ہوئے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں ۔ ہماری دعا ئیں ان کنبوں اور افراد کے ساتھ ہیں ، جو اس حملے کا شکار ہوئے ہیں۔ ہم اپنا تعاون افغانستان کی دہشت گرد ی کے خلاف پُرشجاعت جدوجہد کے ساتھ جاری رکھیں گے۔‘‘
*************
م ن۔اع ۔رم
(03-11-2020
U- 6902