وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے آنجہانی جناب مہیش بھائی اور آنجہانی جناب نریش بھائی کنوڈیا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے

Posted On: 30 OCT 2020 11:23AM by PIB Delhi

نئی دہلی،30 اکتوبر       وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی نگر میں آنجہانی جناب مہیش بھائی اور آنجہانی جناب نریش بھائی کنوڈیا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یہ لوگ فلم، موسیقی اور کلچر کی دنیا سے وابستہ تھے۔

 

**************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:6832      

 



(Release ID: 1668767) Visitor Counter : 87