وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور جمہوریہ کوریا کے صدر، عزت مآب مون جائے-اِن کے درمیان فون کال
Posted On:
21 OCT 2020 4:05PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 21 اکتوبر: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح جمہوریہ کوریا کے صدر، عزت مآب مون جائے-اِن سے فون پر بات کی۔
دونوں لیڈران نے کووڈ-19 وبائی امراض کے خلاف لڑائی میں پیش رفت، بین الاقوامی قدر کے سلسلے میں جاری تبدیلی، شفاف، ترقی کی جانب مائل اور ضابطوں پر مبنی عالمی تجارتی نظام کی حفاظت، اور عالمی تجارتی تنظیم کے اہم رول سمیت اہم عالمی پیش رفتوں کا جائزہ لیا۔
دونوں لیڈران نے درج بالا امور پر ایک دوسرے کے رابطہ میں رہنے ، اور تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔
**************
م ن ۔ ق ت
U:6580
(Release ID: 1666443)
Visitor Counter : 271
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam