سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
نقل وحمل اورشاہراہوں کی وزارت نے 21-2020کے ابتدائی 6ماہ میں 3951 کلومیٹرسڑکوں کی تعمیرکی ؛ کووڈ -19کی وباء کے باعث درپیش مشکلات کے باوجودیومیہ 21.60کلومیٹر کی شرح سے سڑکوں کی تعمیرکام مکمل کیا
Posted On:
09 OCT 2020 12:31PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،9؍اکتوبر:نقل وحمل اورشاہراہوں کی وزارت نے رواں مالی سال (اپریل سے ستمبرتک ) کے ابتدائی 6ماہ کے دوران 3951کلو میٹرطویل سڑکوں کی تعمیرات کا کام، کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیاہے ۔ کووڈ -19کی وباء کے باعث درپیش مشکلات کے باوجودیومیہ 21.60کلومیٹر کی شرح سے سڑکوں کی تعمیرکام پوراکیاگیا۔وزارت نے اس رواں مالی سال کے دوران 11000کلومیٹرطویل سڑکوں کی تعمیر کا بڑا نشانہ مقرر کیاہے ۔
***************
)م ن۔ ۔ ع آ)
U-6224
(Release ID: 1663020)
Visitor Counter : 156
Read this release in:
Malayalam
,
Telugu
,
Kannada
,
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Tamil