صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت نے کووڈ – 19 سے صحت یابی میں عالمی سطح پر امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلا مقام حاصل کیا


پچھلے 24 گھنٹے میں 95000 سے زیادہ لوگ شفا یاب ہوئے

Posted On: 19 SEP 2020 11:00AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی ،19 ستمبر / عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت نے کووڈ – 19 سے صحت یابی کے معاملے میں امریکہ پر  سبقت حاصل کرتے ہوئے پوری دنیا میں پہلا مقام حاصل کر لیا ہے ۔

          بھارت میں کل صحت یابی کی تعداد  42 لاکھ سے زیادہ  ( 4208431 ) تک پہنچ گئی ہے ، جنہیں اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے ۔ پوری دنیا میں  صحت یاب ہوئے  افراد   میں 19 فی صد  بھارت کا حصہ ہیں  اور اس طرح بھارت کی  صحت یابی کی شرح   تقریباً 80 فی صد (79.28 فی صد ) ہو گئی ہے ۔

 

          کل صحت یابی کی شرح میں  تیزی سے اضافے کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ۔

 

          مرکز کی قیادت میں زیادہ اور  پُر زور طریقے سے ٹسٹنگ  کے ذریعے   مریضوں کی جلد نشاندہی    ،  مخصوص  علاج اور موثر اقدامات   ، تیز تر نگرانی  اور  رابطوں کا پتہ لگانے  سمیت   معیاری طبی دیکھ بھال  کے نتیجے میں   یہ عالمی کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔

 

          کووڈ – 19 کے خلاف  مضبوطی اور سختی کے ساتھ  لڑائی میں بھارت نے  پچھلے 24 گھنٹے میں   ایک ہی دن میں  صحت یابی کی سب سے اونچی شرح درج کی ہے ۔   پچھلے 24 گھنٹے کے دوران    کل  95880 افراد شفا یاب ہوئے ہیں ۔

          نئے معاملات  میں 90 فی صد معاملات  16 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں    میں  سامنے آ رہے ہیں ۔

 

          صحت یابی کے نئے معاملات میں سے تقریباً 60 فی صد کی اطلاع  5 ریاستوں سے ہے  ، جن میں  مہاراشٹر ، تمل ناڈو ، آندھرا پردیش ، کرناٹک اور اتر پردیش شامل ہیں ۔

          صرف مہاراشٹر میں  22 ہزار سے زیادہ  23 فی صد صحت یاب ہوئے ہیں ، جب کہ آندھر ا پردیش میں 11ہزار سے زیادہ ( 12.3 فی صد ) ایک ہی دن میں صحت یاب ہوئے ہیں ۔

 

          صحت یاب  ہونے والے مریضوں میں   90 فی صد کا تعلق 15 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے ہے ۔

          سب سے زیادہ مریضوں والی 5 ریاستوں میں مہاراشٹر ،  تمل ناڈو ، آندھرا پردیش ، کرناٹک  اور اتر پردیش شامل ہیں ، جنہوں نے  سب  سے زیادہ   صحت یابی  کی شرح  بھی حاصل کی ہے ۔

          بھارت میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے ۔  یہ ریاستوں / یو ٹی میں مربوط موثر کارروائی اور   بہتر حکمت عملی کے نتیجے میں ہے ۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے  دیکھ بھال  ، طبی بندوبست اور  علاج کے لئے جامع  معیاری پروٹوکول  جاری کئے ہیں ۔ عالمی سطح پر سامنے آنے والے  مشاہدات سے  اِن کو مسلسل  مستحکم کیا جا رہا ہے اور نظر ثانی کی جا رہی ہے ۔ بھارت نے  ریمڈیسور   ، پلازما اور  ٹسلی زماب وغیرہ   تحقیقاتی طریقۂ علاج کے معقول    استعمال  کی اجازت دی ہے ۔

          نئی دلّی کے ایمس نے  ریاستوں  / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  طبی بندوبست  ، آئی سی یو کے ڈاکٹروں کی صلاحیوں کو " نیشنل  ای – آئی سی یو آن کووڈ – 19 مینجمنٹ " کے ذریعے  ڈاکٹروں کی صلاحیت میں اضافہ کیا ہے ۔ ہفتے میں  2 دن ، منگل اور جمعہ  کو  ہونے والے اجلاس  سے ملک گیر سطح پر  صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد میں قابلِ قدر اضافہ ہوا ہے  اور  شرح اموات میں تیزی سے کمی آئی ہے ۔

          مرکز مسلسل  صورتِ حال کا جائزہ لے رہا ہے  اور ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام انتظام علاقوں کی حکومتوں کو امداد فراہم کر رہا ہے ۔  ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں  میں  کئی  اعلیٰ سطحی  ماہروں پر مشتمل  مرکزی ٹیمیں  تعینات کی گئی ہیں ۔ یہ  انہیں  گھیرا بندی   ، نگرانی  ، ٹسٹنگ   کو مستحکم کرنے   اور موثر طبی بندوبست میں  مدد کرتی ہیں ۔ انہوں نے  بھارت میں زیادہ  صحت یابی  اور شرح اموات  کو کم رکھنے  میں  ، جو  سردست  1.61 فی صد ہے ،  بہت مدد کی ہے ۔

 

#

 

 

ریاست / یو ٹی کا نام

 

 

زیر علاج مریض

مصدقہ معاملات

مجموعی طور پر صحت یاب / چھٹی دی گئی / دوسری جگہ سے آئے مریض

اموات کی مجموعی تعداد

19.09.2020

تک

19.09.2020

تک

 18.09.2020

تک

کل سے آئی تبدیلی

19.09.2020

تک

18.09.2020

تک

کل سے آئی تبدیلی

19.09.2020

تک

18.09.2020

تک

کل سے آئی تبدیلی

کل معاملات

1013964

5308014

5214677

93337

4208431

4112551

95880

85619

84372

1247

1

مہاراشٹر

301273

1167496

1145840

21656

834432

812354

22078

31791

31351

440

2

کرناٹک

101148

502982

494356

8626

394026

383077

10949

7808

7629

179

3

آندھرا پردیش

84423

609558

601462

8096

519891

508088

11803

5244

5177

67

4

اتر پردیش

67825

342788

336294

6494

270094

263288

6806

4869

4771

98

5

تمل ناڈو

46506

530908

525420

5488

475717

470192

5525

8685

8618

67

6

چھتیس گڑھ

36580

81617

77775

3842

44392

41111

3281

645

628

17

7

کیرالہ

35795

126381

122214

4167

90085

87345

2740

501

489

12

8

اڈیشہ

33092

171341

167161

4180

137567

133466

4101

682

669

13

9

دلّی

32250

238828

234701

4127

201671

198103

3568

4907

4877

30

10

تلنگانہ

30636

169169

167046

2123

137508

135357

2151

1025

1016

9

11

آسام

28631

152858

150349

2509

123687

121613

2074

540

528

12

12

مغربی بنگال

24509

218772

215580

3192

190021

187061

2960

4242

4183

59

13

پنجاب

21662

92833

90032

2801

68463

65818

2645

2708

2646

62

14

مدھیہ پردیش

21605

100458

97906

2552

76952

74398

2554

1901

1877

24

15

ہریانہ

21291

106261

103773

2488

83878

81690

2188

1092

1069

23

16

جموں و کشمیر ( یو ٹی )

20770

61041

59711

1330

39305

38521

784

966

951

15

17

راجستھان

17717

111290

109473

1817

92265

90685

1580

1308

1293

15

18

گجرات

16076

120336

118926

1410

100974

99681

1293

3286

3270

16

19

جھارکھنڈ

13924

68578

67100

1478

54052

52807

1245

602

590

12

20

بہار

12609

165218

164051

1167

151750

150040

1710

859

855

4

21

اترا کھنڈ

11293

38007

37139

868

26250

24965

1285

464

460

4

22

تری پورہ

7107

21484

20949

535

14142

13559

583

235

228

7

23

گوا

5730

27379

26783

596

21314

20844

470

335

327

8

24

پڈوچیری

4736

21913

21428

485

16715

16253

462

462

431

31

25

ہماچل پردیش

4430

11622

11190

432

7081

6946

135

111

98

13

26

چنڈی گڑھ

2978

9506

9256

250

6415

6062

353

113

109

4

27

میگھالیہ

1976

4445

4356

89

2437

2342

95

32

31

1

28

منی پور

1926

8607

8430

177

6629

6538

91

52

51

1

29

اروناچل پردیش

1886

7005

6851

154

5106

4967

139

13

13

0

30

ناگا لینڈ

1213

5357

5306

51

4129

4098

31

15

15

0

31

لداخ ( یو ٹی )

987

3635

3576

59

2600

2558

42

48

46

2

32

میزورم

575

1548

1534

14

973

949

24

0

0

0

33

سکم

422

2303

2274

29

1857

1789

68

24

22

2

34

دمن اور دیو اور دادر اور نگر  حویلی

218

2859

2831

28

2639

2608

31

2

2

0

35

انڈمان و نکوبار جزائر

165

3631

3604

27

3414

3378

36

52

52

0

36

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( م ن ۔ و ا ۔ ع ا ) 

U. No.  5646

 


(Release ID: 1656890) Visitor Counter : 257