وزیراعظم کا دفتر
مہالیہ پر وزیر اعظم کی مبارک باد
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
17 SEP 2020 11:46AM by PIB Delhi
نئی دہلی ،15ستمبر2020: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہالیہ کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
اپنے ایک ٹوئٹ نے وزیراعظم نے کہا،
‘‘ اس مہالیہ پر ہم ماں درگا سے پرارتھنا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں عالمی مہا ماری سے لڑنے کے لئے مضبوطی عطا کریں۔ ماں درگا ہر ایک کی زندگی میں اچھی صحت اور خوشی فراہم کریں۔ ہمارا یہ سیارہ پھلے پھولے!
شبھو مہالیہ!’’
********
م ن۔ुुुुुुुुुुुुुق ت۔ن ع
(17.09.2020) Word:97
(U: 5529)
(ریلیز آئی ڈی: 1655488)
وزیٹر کاؤنٹر : 195
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam