صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پریس اعلامیہ

प्रविष्टि तिथि: 18 AUG 2020 10:55AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،18؍اگست  : صدر جمہوریہ ہند کو مندرجہ ذیل تقرر ؍ ٹرانسفر کرتے ہوئے مسرت ہے:

1-   جناب ستیہ پال ملک، گوا کے گورنر کو  ٹرانسفر کیا جاتا ہے اور میگھالیہ کا گورنر مقرر کیا جاتا ہے۔

2-   جناب بھگت سنگھ کوشیاری ،  مہاراشٹر کی اپنی ذمہ داریوں کے  ساتھ ساتھ ، گوا  کے گورنر کی ذمہ داریاں بھی انجام دیں گے۔

مندرجہ بالا تقرر اُس تاریخ سے نافذ العمل ہوں گے جس تاریخ سے انہوں نے اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالی ہیں۔

 

***************

( م ن  ۔ اس۔ق ر)

(.08.202018)

4610U-


(रिलीज़ आईडी: 1646639) आगंतुक पटल : 185
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Punjabi , हिन्दी , Marathi , Bengali , Manipuri , Assamese , Odia , Tamil , Telugu , Malayalam