وزیراعظم کا دفتر

پنڈت جسراج کے انتقال پر وزیر اعظم کی تعزیت

Posted On: 17 AUG 2020 7:06PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  17 /اگست 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت جسراج جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے ۔۔۔ ’’پنڈت جسراج جی کی افسوس ناک رحلت سے بھارتی ثقافتی حلقے میں ایک گہرا خلا پیدا ہوگیا ہے۔ نہ صرف ان کی پیشکش شاندار تھی، بلکہ انھوں نے متعدد دیگر گلوکاروں کے لئے ایک غیرمعمولی معلم کی شکل میں بھی اپنی پہچان قائم کی۔ ان کے اہل خانہ اور دنیا بھر میں ان کے مداحوں کے تئیں تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

 

******

 

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 4600

17.08.2020



(Release ID: 1646585) Visitor Counter : 125