وزیراعظم کا دفتر

ککراپارایٹمی بجلی پلانٹ ۔3کے سلسلے میں اہم کامیابی پروزیراعظم کی ہندوستانی نیوکلیائی سائنسدانوں کو مبارکباد

Posted On: 22 JUL 2020 10:44AM by PIB Delhi

نئی دہلی،22جولائی  : وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ککراپاایٹمی پلانٹ کے سلسلے میں اہم کامیابی حاصل کرنے کے سلسلے میں بھارتی نیوکلیائی سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاہے کہ ککراپار ایٹمی بجلی پلانٹ ۔3کے سلسلے میں اہم کامیابی حاصل کرنے کے لئے  ہمارے نیوکلیائی سائنسدانوں کو مبارکباد ۔اندرون ملک ڈیزائن کیاگیا 700ایم  ڈبلیو ای کے اے پی پی ۔3ری ایکٹرمیم ان انڈیا کی روشن مثال ہے اور مستقبل کی ایسی متعدد کامیابیوں کے لئے موجدکی حیثیت رکھتاہے ۔

 

 

***************

 

( م ن  ۔  ع آ)

(22.07.2020)

U-4067



(Release ID: 1640353) Visitor Counter : 161