صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 پر اپ ڈیٹ
Posted On:
11 JUN 2020 6:48PM by PIB Delhi
نئی دہلی،11جون 2020/ آئی سی ایم آر کے ذریعہ کئے گئے سیروسرویلنس مطالعے میں سروے کی گئی آبادی کے 0.73 فی صد حصے میں ماضی میں سارس کوو-2 سے متاثر ہونے کے ثبوت ملے ہیں۔ یہ بات آج یہاں میڈیابریفنگ کے دوران آئی سی ایم آر کےمنیجنگ ڈائریکٹر اور ڈبلیو ایچ اور انڈیا کے تعاون سے مئی 2020میں کووڈ -19 کے لئے پہلا سیرو پیروے کیا۔ سروے میں 83 ضلعوں کے 28595 گھروں اور 26400 افراد کا احاطہ کیا گیا تھا۔ اس مطالعے کے دو حصے ہیں۔ ابتدائی کاموں کے تحت عام آبادی میں سارس کوو-2 سے متاثرہ آبادی کے حصے کا اندازہ لگانا تھا، جو مکمل ہوچکا ہے ۔ دوسرا مقصد ہاٹ اسپاٹ شہروں کے حصے کا اندازہ لگانا ہے۔ دوسرا کام زیر تکمیل ہے۔
مطالعے سےیہ بھی واضح ہوتا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران کئے گئے اقدام، انفیکشن کے پھیلاؤ کو کم رکھنے اور کووڈ-19 کے تیزی سے پھیلاأ کو روکنے میں کامیاب رہے ہیںَ آئی سی ایم آر نے اندازہ لگایا ہے کہ دیہی علاقوں کےمقابلے میں شہری علاقوں میں بیماری پھیلنے کا خطرہ 1:09 گنا زیادہ ہے اور شہری جھگی علاقوں میں 1:89 گنا زیادہ ہے۔ انفیکشن سے ہونے والی اموات کی شرح بہت کم 0.08 فی صد ہے۔ اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ لوگوں کو وقتاً فوقتاً کووڈ سے متعلق مشوروں پر عمل کرنا ہوگا اور اپنے رویے میں احتیاط کو شامل کرنا ہوگا۔
اس طرح ، اب تک کل 141028 کل5823 کووڈ 19 مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔ اس طرح اب تک کل 141028 مریض کووڈ 19 سےٹھیک ہوچکے ہیں۔ کووڈ19 مریضوں کے ٹھیک ہونے (ریکوری) کی شرح 49.21 فی صد ہے ہندستان میں موجود صورتحال میں137448 سرگرم معاملے ہیں، جو تمام انتہائی نگہداشت والے حصے میں رکھے گئے ہیں۔ فی الحال ، ٹھیک ہوئے مریضوں کی تعداد ایکٹیو مریضوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔
کووڈ-19 سے متعلق تکنیکی معاملوں پر تمام مصدقہ اور تازہ ترین معلومات اور رہنما ہدایت اور مشوروں کے لئے باقاعدہ طور پر رابطہ کریں https://www.mohfw.gov.in/ اور @MoHFW_INDIA . کووڈ 19 سے متعلق تکنیکی سوالاتtechnicalquery.covid19[at]gov[dot]in پر بھیجے جاسکتے ہیں۔
کووڈ-19 پر کسی بھی سوال کے لئے صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ہیلپ لائن نمبر 23978046-11-91 یا ٹول فری نمبر پر کال کریں ۔ کووڈ-19 کےلئے ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی ہیلپ لائن نمبروں کی فہرستhttps://www.mohfw.gov.in/pdf/coronvavirushelplinenumber.pdf . ۔پر دستیاب ہے۔
م ن۔ ش ت ۔ ج
Uno-3219
(Release ID: 1631287)
Visitor Counter : 304
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Malayalam