وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے کرۂ ارض کے مالا مال  حیاتیاتی تنوع کے تحفط کا عہد دوہرایا

प्रविष्टि तिथि: 05 JUN 2020 11:37AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 5 جون، 2020،عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ‘‘ #عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ہم اپنا یہ عہد دوہراتے ہیں کہ ہم اپنے کرہ ارض کے مالا مال حیاتیاتی تنوع کا تحفظ کریں گے۔ آئیے ہم سب اجتماعی طور پر  وہ سب کچھ کریں، جو اُن نباتات اور حیوانات کے تحفظ کے لئے ہم سے ممکن ہو سکے، جن کے ساتھ ہم اس سرزمین میں بستے ہیں۔ خدا کرے کہ ہم آنے والی پیڑھیوں کے لئے ایک بہتر کرہ ارض چھوڑ سکیں’’۔

 

 

م ن۔ک ا۔

U-3070


(रिलीज़ आईडी: 1629558) आगंतुक पटल : 209
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam