وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے تلنگانہ کے عوام کو ان کے یوم ریاست پر مبارک باد پیش کی اور آندھرا پردیش کے لوگوں کو بھی نیک تمنائیں پیش کیں

Posted On: 02 JUN 2020 9:51AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے ریاست تلنگانہ کے یوم تاسیس پر عوام الناس کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے آندھرا پردیش کے لوگوں کو بھی اپنی نیک تمنائیں ارسال کی ہیں۔

تلنگانہ کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارک باد۔ اس ریاست کے لوگ مختلف شعبوں میں اعلی ترین مقام حاصل کررہے ہیں۔ یہ ریاست بھارت کے ترقی کے سفر میں قابل قدر تعاون دے رہی ہے۔ میں تلنگانہ کے عوام کی ترقی اور خوش حالی کے لیے دعاگو ہوں۔

آندھراپردیش کے عوام کے لیے نیک تمنائیں۔ محنت شاقہ اور جرات مندی اس سرزمین کی ثقافت کے مترادف ہیں۔ بھارت کی نمو میں اس ریاست کا کردار از حد قابل قدر ہے۔ میں ریاست کے عوام کو ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے اپنی جانب سے نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔

Greetings to the people of Telangana on their Statehood Day. People from this state are excelling in a wide range of sectors. This state is making valuable contributions to the growth trajectory of India. I pray for the progress and prosperity of the people of Telangana.

— Narendra Modi (@narendramodi) June 2, 2020

Best wishes to the people of Andhra Pradesh. Hardwork and courage are synonymous with the culture of this land. The state’s role in India’s growth is deeply valued. Wishing the citizens of the state the very best for their future endeavours.

— Narendra Modi (@narendramodi) June 2, 2020

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن ۔ ت ع۔

U-2954


(Release ID: 1628580) Visitor Counter : 193