وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے اترپردیش کے اوریا میں سڑک حادثہ کی وجہ سے ہلاک ہونے والے لوگوں کے عزیز واقارب کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا

Posted On: 16 MAY 2020 9:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے اوریا میں سڑک حادثہ میں مارے گئے لوگوں کے عزیز واقارب کے لئے وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ سے دو دو لاکھ روپے کی مالی امداد کو منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نے اوریا میں ہوئے سڑک حادثہ کی وجہ سے ہر زخمی شخص کے لئے 50-50 ہزار روپے کی بھی منظوری دی ہے۔ یہ حادثہ کل پیش آیا تھا۔

 

 

 

 

م ن، ح ا، ع ر

 

17-05-2020

U-2577



(Release ID: 1624618) Visitor Counter : 150