امور داخلہ کی وزارت
غیرملکیوںکودیئےگئےتمامموجودہویزا،مخصوصزمرےکےعلاوہ، تب تک ملتوی کئے گئے جب تک کہہندوستانسےجانےوالے مسافر/ہندوستان آنے والے مسافروںکےبینالاقوامیہوائیسفرسےپابندی نہیں ہٹائی جاتی
Posted On:
05 MAY 2020 8:00PM by PIB Delhi
نئی دہلی،5مئی 2020/ملکمیںجاری کووڈ-19پھیلنےکےتناظرمیںمرکزیوزارتبرائےداخلہامور (ایمایچاے) نے 17.04.2020 کوسوائےسفارتی،اہلکار،اقواممتحدہ / بینالاقوامیتنظیمیں،روزگاراورپروجیکٹکےزمرےکےغیرملکیوںکودیئےگئےتمامموجودہویزوںکیمعطلیمیں 3 مئی 2020 تکتوسیعکرنےکافیصلہکیاہے۔
(https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1615500)
اسمعاملےپردوبارہغورکرنےکےبعد،ابیہفیصلہکیاگیاہےکہغیرملکیوںکوسفارتی،اہلکار،اقواممتحدہ / بینالاقوامیتنظیموں،ملازمتاورمنصوبےکےزمرےسےمتعلقتمامافرادکےسوائےتمامموجودہویزےہندوستان آنے والے / ہندوستان سے جانے والےمسافروںکےبینالاقوامیہوائیسفرپرحکومتہندکی جانب سے ممانعت کےجاری رہنےتکمعطلرہیںگے۔
م ن۔ ش ت ۔ ج
Uno-2303
(Release ID: 1621678)
Visitor Counter : 153