امور داخلہ کی وزارت
وزارت داخلہ نے کووڈ-19 کے پھیلاؤ کی صورتحال کو قابو میں کرنے کےلئے نافذ لاک ڈاؤن کے سلسلےمیں جامع نظرثانی میٹنگ کا اہتمام کیا
Posted On:
29 APR 2020 9:37PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 30اپریل2020،وزارت داخلہ نے آج لاک ڈاؤن کی صورتحال کے موضوع پر ایک جامع نظر ثانی میٹنگ کا اہتمام کیا۔
اس میٹنگ میں یہ بات نوٹ کی گئی کہ تا حال لاک ڈاؤن کے نتیجے میں زبردست فوائد حاصل ہوئے ہیں اور صورتحال میں بہتری رونما ہوئی ہے۔ لاک ڈاؤن سے حاصل ہوئے فوائد کو برقرار رکھنے کے لئے یہ بات تسلیم کی گئی کہ لاک ڈاؤن سے متعلق رہنما خطوط پر 3 مئی تک سختی سے عمل کیا جانا چاہئے۔
کووڈ-19سے نبردآزمائی کے لئے نئے رہنما خطوط 4 مئی سے نافذ ہوں گے، جو متعدد اضلاع میں خاطر خواہ رعایات بھی فراہم کریں گے۔اس سلسلے میں تفصیلات آنے والے دنوں میں فراہم کی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ک ا۔
U- 2137
(Release ID: 1619509)
Visitor Counter : 147
Read this release in:
Punjabi
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada