وزیراعظم کا دفتر

مادر ارض کے تئیں وزیر اعظم کا اظہار تشکر

Posted On: 22 APR 2020 11:36AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،22؍اپریل2020:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی مادر ارض کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔

اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مادر ارض کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ہم اپنے کرہ ارض کی جانب سے نگہداشت کی شکل میں حاصل اس کی نوازشوں  اور اس کی عنایتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آئیے ہم سب مل کر عہد کریں کہ کرہ ارض کو زیادہ صاف ستھرا، صحت بخش اور زیادہ خوشحال بنانے کے لئے کام کریں گے۔کووڈ-19کو شکست دینے کے لئے ہراول دستے کے طورپر کام کرنے والے تمام افراد  کو مرحبا ۔

 

 

*************

 

(U: 1938)


(Release ID: 1616979) Visitor Counter : 257