وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے آج آربی آئی کی جانب سے اعلان کردہ اقدامات کی ستائش کی ان اقدامات سے لکویڈیٹی کی صورتحال بہتر ہوگی اور کریڈٹ سپلائی میں اضافہ ہوگا
Posted On:
17 APR 2020 2:54PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 17اپریل2020،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آر بی آئی کی جانب سے کئے گئے اعلانات کی ستائش کرتےہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات سے لکویڈیٹی میں اضافہ ہوگا اور قرض کی فراہمی کی صورتحال بہتر ہوگی۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ آر بی آئی کی جانب سے @RBI کے ذریعے جو اعلانات کئے گئے ہیں، ان کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر لکویڈیٹی کی صورتحال بہتر ہوگی اور قرض سپلائی میں اضافہ ہوگا۔ ان اقدامات سے ہمارے چھوٹے کارباریوں، ایم ایس ایم ای اور کاشتکاروں اور ناداروں کو بھی مدد ملے گی۔ اس کے ذریعےریاستوں کو ڈبلیو ایم اے حدود بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ک ا۔
U-1796
(Release ID: 1615356)
Visitor Counter : 138
Read this release in:
English
,
Urdu
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam