ریلوے کی وزارت

انڈین ریلویز  کووڈ-19 لاک ڈاؤن کے دوران بنیادی ڈھانچے کے شعبے کی ضرورتوں کو پورا کرنے اور سپلائی چین کو  جاری رکھنے میں سرگرم


یکم اپریل سے 11 اپریل 2020 تک ریلویز نے 1.9 لاکھ سے زیادہ کوئلے کے ویگنوں اور 13 ہزار سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کے ویگنوں کو ٹرانسپورٹ کیا

نئی دہلی،12 اپریل   انڈین ریلویز نے کووڈ-19 کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی مدت کے دوران  بنیادی ڈھانچے کے شعبے کی ضرورتوں کو پورا کرنے کا کام جاری رکھا ہے۔

Posted On: 12 APR 2020 8:14PM by PIB Delhi

یکم اپریل سے 11 اپریل 2020 تک کے گزشتہ 11 دن کے دوران ریلویز نے 192165 کوئلے کے ویگنوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے 13276 ویگنوں(ایک ویگن میں 58-60 ٹن کنسائنمنٹ آتا ہے)کی  لدائی اور ڈھلائی کا کام انجام دیا۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

تاریخ

کوئلے کے ویگنوں کی تعداد

پیٹرولیم مصنوعات کے ویگنوں کی تعداد

1۔

01.04.2020

14078

1132

2۔

02.04.2020

18186

1178

3۔

03.04.2020

17474

1163

4۔

04.04.2020

18038

1079

5۔

05.04.2020

17211

791

6۔

06.04.2020

17410

731

7۔

07.04.2020

18215

1450

8۔

08.04.2020

18225

1273

9۔

09.04.2020

17387

1536

10۔

10.04.2020

18137

1338

11۔

11.04.2020

17804

1605

 

کل تعداد

192165

13276

 

ریل کے ذریعے بجلی، ٹرانسپورٹ اور بنیادی ڈھانچے کے شعبے کی ضرورتوں کو پورا کرنے والی اشیا اور دیگر ضروری اشیائے صارفین کی بلاروک ٹوک آمد ورفت کو مانیٹر کرنے کے لیے ریلوے کی وزارت نےایک ایمرجنسی فریٹ کنٹرول سینٹر کام کر رہا ہے۔ وزارت داخلہ کے ساتھ انڈین ریلویز کام کاج سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے لیے ریاستی حکومتوں کے رابطے میں ہے۔

****************

م ن۔ ا گ ۔ ر ا

U: 1673


(Release ID: 1613939) Visitor Counter : 132