ریلوے کی وزارت
ٹرین خدمات کی بحالی پر ریلوے کے مسافروں کے سفر سے متعلق پروٹوکول وغیرہ کے بارے میں میڈیا رپورٹ کی اشاعت :میڈیا کے لئے مشاورتی نوٹ
Posted On:
10 APR 2020 1:42PM by PIB Delhi
نئی دہلی،10,- اپریل 2020/گزشتہ دو روز سے ریل گاڑیوں سے سفر کرنے والے متوقع مسافروں کے مختلف پروٹوکول وغیرہ کے بارے میں میڈیا میں کچھ رپورٹیں آئی ہیں۔ ان میں ایک مقررہ تاریخ سے شروع ہونے والی ریل گاڑیوں کی تعداد کے بارے میں بھی ذکر کیا گیا ہے۔
میڈیا کو مطلعہ کیا جاتا ہے کہ مذکورہ معاملوں حتمی فیصلہ ابھی لیا جانا ہے اور اس طرح کے معاملوں سے متعلق قبل از رپورٹنگ ایسے غیر معمولی حالات ہیں عوام کے دماغ غیر معمولی قیاس آرائیوں میں مصروف ہوجاتے ہیں جن سے بچنے کی ضرورت ہے۔
میڈیا سے درخواست کی جاتی ہے اور یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ غیر مصدقہ معاملات کی بنیاد پر ایسی اشاعت کرنے سے بچیں جس سے لوگ قیاس آرائیاں کریں ۔
لاک ڈاؤن کے بعد ریل گاڑی کے سفر کے لئے ریلویز اپنے متوقع مسافروں سمیت تمام متعلقین کے مفاد میں بہترین قابل عمل فیصلے کرے گا۔
جیسے اور جب فیصلہ کیا جائے گا تمام متعلقین کو مطلعہ کیا جائے گا۔
م ن۔ ا گ ۔ ج
Uno-1602
(Release ID: 1613097)
Visitor Counter : 156
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam