وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے گُڈ فرائی ڈے کے موقع پر عیسیٰ مسیح کو یاد کیا

Posted On: 10 APR 2020 10:59AM by PIB Delhi

نئی دہلی،10؍اپریل،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  گُڈ فرائی ڈے کے موقع پر حضرت عیسیٰ مسیح کی صداقت، خدمت خلق اور انصاف کے تئیں وابستگی کو یاد کیا۔

وزیراعظم نے اس موقع پر ارسال کئے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ حضرت  عیسیٰ مسیح نے اپنی زندگی دوسروں کی خدمت کے لئے وقف کردی تھی۔ ان کے حوصلے اور  ان کی صداقت یہ سب انصاف کے جذبے کی  گواہی دیتے ہیں۔ گُڈ فرائی ڈے کے موقع پر ہم حضرت عیسیٰ مسیح کی  صداقت  ، خدمت خلق  اور  انصاف کے تئیں  وابستگی  کو یاد کرتے ہیں‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (م ن-ش س- ق ر)

U-1585



(Release ID: 1612806) Visitor Counter : 76