بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت

بندرگاہوں اور پی ایس یو کے ملازمین کا پی ایم کیئر فنڈ میں 7 کروڑ روپئے سے زائد کا تعاون

Posted On: 06 APR 2020 12:10PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی، 6اپریل2020،وزارت جہاز رانی کے تحت تمام بڑی بندرگاہوں اور سرکاری دائرہ کار کے اداروں  (پی ایس یو) کے ملازمین نے کووڈ-19 وبائی مرض سے متاثرہ افراد کو امداد فراہم کرانے کی غرض سے پی ایم –کیئر فنڈ میں 7 کروڑ روپئے تک کی رقم یعنی اپنے ایک دن کی تنخواہ عطیہ کے طور پر دے دی ہے۔

نمبرشمار

بندرگاہ ؍ پی ایس یو

ملازمین کی تعداد

ایک دن کی تنخواہ کی رقم روپے میں

1

کولکاتہ پورٹ ٹرسٹ

3700

1,00,00,000

2

ممبئی پورٹ ٹرسٹ

6324

1,27,00,000

3

جواہر لال نہرو پورٹ ٹرسٹ

1469

43,10,979

4

دین دیال پورٹ ٹرسٹ

2200

41,82,846

5

پردیپ پورٹ ٹرسٹ

740

15,43,862

6

کوچین پورٹ ٹرسٹ

1283

25,42,000

7

چنئی پورٹ ٹرسٹ

3891

72,13,000

8

وشاکھاپٹنم پورٹ ٹرسٹ

3177

62,28,296

9

وی او چدمبرم پورٹ ٹرسٹ

691

15,00,000

10

کمرجر پورٹ ٹرسٹ

102

371,624

11

نیو منگلور پورٹ ٹرسٹ

571

30,00,000

12

مورمگاؤپورٹ ٹرسٹ

1488

29,55,846

       
 

ذیلی کُل میزان

25,636

56,548,453

13

ڈی جی  (جہاز رانی)

391

6,771,832

14

ڈی جی ایل ایل

644

12,36,843

15

آئی ایم یو

422

9,23,000

16

آئی پی اے

100

1,80,335

17

ایس سی آئی

1150

40,00,000

18

ڈی سی آئی

682

13.40لاکھ

 

ذیلی کُل میزان

3391

14,452,010

 

مجموعی کُل میزان

29027

7,10,00,463

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ ش س۔ک ا۔

U-1502


(Release ID: 1611611) Visitor Counter : 140