بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت

وزارت جہاز رانی کی بندرگاہوں اور پی ایس یو نے وزیراعظم کے پی ایم کیئر فنڈ میں


 سی ایس آر کے طور پر 52کروڑ روپئے کا تعاون کیا

Posted On: 06 APR 2020 12:08PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 6اپریل2020،وزارت جہاز رانی کے تحت تمام اہم بندرگاہوں اور سرکاری دائرہ کار کے اداروں (پی ایس یو) نے ہنگامی حالت میں وزیراعظم کے شہری امداد اور راحت فنڈ (پی ایم کیئر فنڈ) جو کورونا وائرس (کووڈ-19) کے وبائی مرض سے متاثرہ افراد کو راحت پہنچانے کی غرض سے قائم کیا گیا ہے، سی ایس آر فنڈ کے طور پر 52کروڑ روپئے کا عطیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

پی ایم کیئرس میں بندرگاہ ؍ پی ایس یو کے ذریعہ منتقل کیا گیا سی ایس آر فنڈ

نمار شمار

بندرگاہ ؍ پی ایس یو

سی ایس آر رقم (روپے میں)

1

کولکاتہ پورٹ ٹرسٹ

1   کروڑ

2

ممبئی پورٹ ٹرسٹ

1    کروڑ

3

جواہر لال نہرو پورٹ ٹرسٹ

16.40 کروڑ

4

دین دیال پورٹ ٹرسٹ

8   کروڑ

5

پردیپ پورٹ ٹرسٹ

8کروڑ

6

کوچین پورٹ ٹرسٹ

0.5458کروڑ

7

چنئی پورٹ ٹرسٹ

0.50کروڑ

8

وشاکھاپٹنم پورٹ ٹرسٹ

1  کروڑ

9

وی او چدمبرم پورٹ ٹرسٹ

2 کروڑ

10

کمرجر پورٹ ٹرسٹ

4 کروڑ

11

نیو منگلور پورٹ ٹرسٹ

4 کروڑ

12

مورمگاؤپورٹ ٹرسٹ

0.25 کروڑ

 

بندرگاہوں کے ذریعے دی گئی سی ایس آر رقم

46.6958کروڑ

13

ڈی جی ایل ایل

1

14

ایس سی آئی

0.37

15

سی ایس ایل

2.50

16

آئی پی آر سی ایل

50 لاکھ

17

ڈی سی آئی

1 کروڑ

18

ایس ڈی سی ایل

9,45,320

 

پی ایس یو کے ذریعے دی گئی سی ایس آر رقم

54,645,320

 

کل میزان (روپے میں)

52,16,03,320

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔ ش س۔ک ا۔

U-1501



(Release ID: 1611610) Visitor Counter : 110