PIB Headquarters

کووڈ ۔19 پر  پی آئی بی کا یومیہ بلیٹن

Posted On: 04 APR 2020 7:02PM by PIB Delhi

                                         

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001ZTPU.jpg                   

                                                                                                                                                                          

 

(Contains Press releases concerning Covid-19, issued in last 24 hours and Fact checks undertaken by PIB)

 

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00329BK.png

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت  سے  کووڈ 19 پر اپ ڈیٹ

اب تک  کووڈ۔19 کے 2902 تصدیق شدہ معاملات  اور 68 اموات کی اطلاع ملی ہے۔صحت یاب ہونے کے بعد  183افراد کو اسپتالوں سے چھٹی دی گئی ہے۔17 ریاستوں میں 1023 معاملات کا تعلق  تبلیغی جماعت سے رہا ہے۔دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر اموات ان لوگوں کی ہوئی ہے جو  بڑی عمر کے تھے یا  دیگر امراض مثلاً ذیا بیطس، ہائپر ٹینشن ، گردے یا دل کے امراض وغیرہ میں مبتلا تھے۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1611137

وزیراعظم نے بااختیار گروپوں کی میٹنگ کی صدارت کی

وزیراعظم نے  اسپتالوں ، مناسب آئسولیشن اور  کوارنٹن  سہولتوں  کی دستیابی کے ساتھ ساتھ  بیماری نگرانی ، جانچ اور اہم دیکھ بھال کی تربیت  سے متعلق  ملک بھر کی تیاری کا جائزہ لیا اور  متعلقہ گروپوں اور افسروں کو  ہدایات بھی دیں کہ تمام ضروری طبی آلات  مثلاً پی پی ای، ماسک، دستانوں اور وینٹی لیٹرسکے خاطر خواہ پروڈکشن ، حصولیابی  اور دستیابی کو یقینی بنائیں۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1611007

پانچ اپریل کو رات 9 بجے لائٹ  بند کئے جانے کے دوران گرڈ کے استحکام برقرار رکھنے کے لئے خاطر خواہ انتظام  اور پروٹوکول موجود ہیں

وزیراعظم نے  عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ  5 اپریل کو رات 9 بجے سے 9 بجکر 9 منٹ کے درمیان  رضا کارانہ طور پر اپنی  لائٹ  بند کردیں۔اس سلسلے میں کچھ ایک خدشات کا اظہات کیا گیا ہے کہ اس سے  گرڈ میں عدم استحکام آئے گا اور  وولٹیج میں فلیکچویشن ہوگی، جس سے  بجلی کے آلات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ایسے خدشات  بالکل غلط ہیں۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1611020

وزارت داخلہ نے  قومی سطح پر لاک ڈاؤن کے دوران  ضروری اشیا کی  سپلائی چین  کے  کارگر طریقے سے کام کرنے کو  یقینی بنانے میں ریاستوں کو درپیش  زمینی سطح کے مسائل کے بارے میں وضاحت کی

ریاستوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ  وہ ضلع حکام  اور فیلڈ میں کام کرنے والی ایجنسیوں  کو  وضاحت کے بارے میں مطلع کریں تاکہ   زمینی سطح پر کسی بھی طرح کے  ابہام سے بچا جاسکے۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610872

وزارت نے لاک ڈاؤن سے متعلق پابندیوں  سے  ایگریکلچرل مشینری  ، اسپیئر پارٹس  اور مرمت کی دکانوں، ٹرکوں کی مرمت کی دکانوں   اور  چائے کی صنعت کو چھوٹ دینے کے لئے  ایک ضمیمہ جاری کیا

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610862

وزارت داخلہ نے ریاستوں کو لکھا کہ وہ  کووڈ۔19 سے  جنگ کے لئے  21 روزہ لاک ڈاؤن کے دوران  سوشل ڈسٹنسنگ  برقرار رکھتے ہوئے  آسانی سے  فصلوں کی کٹائی  اور بوائی کے کاموں  کو یقینی بنائیں۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610759

سی بی ڈی ٹی نے  ٹی ڈی ایس/ ٹی سی ایس ضابطوں پر عمل   کی وجہ سے  ٹیکس دہندگان کو درپیش  مشکلات کو کم کرنے کے لئے  آئی ٹی ایکٹ 1961 کی دفعہ 119 کے تحت احکامات جاری کئے

کووڈ۔19 عالمی وبا کی وجہ سے تقریباً تمام شعبوں کے کام کاج میں سخت رکاوٹ پیش آئی ہے۔ ایسی صورت میں ٹیکس دہندگان کی مشکلات کو کم کرنے کےلئے  سی بی ڈی ٹی نے انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کی دفعہ 119 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے  ہدایات / وضاحت جاری کی ہیں۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1611042

ڈاکٹر ہرش وردھن نے  کووڈ۔ 19 پر قابو پانے کی کوششوں کا  جائزہ لینے کے لئے ایل این جے پی  اسپتال کا دورہ کیا؛ ایل این جے پی  کووڈ۔19 کے لئے مخصوص اسپتال کے طور پر کام کرے گا۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1611039

وزارت داخلہ نے  اسٹیٹ ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ فنڈ  کے تحت 11092 کروڑ روپے جاری کئے جانے کو منظوری دی

وزرائے اعلی سے  ویڈیو کانفرنس میٹنگ کے دوران وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ذریعہ کی گئی  یقین دہانی  کے پیش نظر  وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے  تمام ریاستوں کو  اسٹیٹ ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ فنڈ (ایس ڈی آر ایم ایف) کے تحت 11092 کروڑ روپے جاری  کئے جانے کو منظوری دی ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610756

وزیراعظم اور اسرائیل کے وزیراعظم کے درمیان  ٹیلی فون پر بات چیت

وزیراعظم نے  اسرائیل کے وزیراعظم عزت مآب بنجامن نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ دونوں لیڈروں نے  موجودہ کووڈ۔19 عالمی وبا  اور صحت کے اس بحران پر  اپنی متعلقہ حکومتوں کے ذریعہ اختیار کی گئی رسپانس حکمت عملی کے بارے میں بات چیت کی۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610826

سی سی آئی نے  کووڈ۔19 کے پیش نظر  راجیہ سبھا کی پولنگ کو ملتوی کیا، نئی تاریخ کا اعلان میں کیا جائے گا

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610801

ربیع کی فصل کی کٹائی اور موسم گرما کی فصل  کی بوائی کو آسان بنانے کے لئے  اقدامات کئے گئے

اس بات کو یقینی بنانے کےلئے کہ کسانوں کو  لاک ڈاؤن کی مدت کے دوران  کسی طرح کی نقصان دینے والے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔زراعت کو آپریشن اور کسانوں کی بہبود کے محکمے نے  ربیع کی فصل  کی کٹائی اور گرمیوں کی فصل کی بوائی کو آسان بنانے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610809

کووڈ۔ 19 سے بچنے کے لئے  گھر پر تیار کئے جانے والے ماسک کا مینول

Click here to see PDF of Manual on Home Made Masks to prevent COVID-19

کووڈ۔ 19 عالمی وبا کے پیش نظر  این آر ایل ایم  کے تحت ماسک کا پروڈکشن شروع کیا گیا

ملک کی 24 ریاستوں میں  399 اضلاع میں   دیہی ترقی کی وزارت  کے قومی دیہی روزگار مشن  (این آر ایل ایم) کے تحت اپنی مدد آپ  کرنے والے گروپوں (ایس ایچ جی) کے ارکان کے ذریعہ  فیس ماسک کا پروڈکشن شروع کیا گیا ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610981

سی ایس آئی آر۔ آئی ایم ٹی ای سی ایچ نے کووڈ۔ 19 کے لئے نمونوں کی جانچ  کی

سی ایس آئی آر۔ آئی ایم ٹی ای سی ایچ  پرسنل پروٹیکشن اکوپمنٹ فراہم کراتے ہوئے  صحت دیکھ ریکھ سے متعلق پروفیشنلز کی بھی مدد کررہے ہیں۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610953

انڈین ریلوے نے کووڈ۔ 19 لاک ڈاؤن کے دوران  بجلی ، ٹرانسپورٹ اور اہم بنیادی  ڈھانچے کے  شعبوں کے لئے  سپلائی چین کو  پوری طرح جاری رکھنے  کو یقینی بنایا

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1611048

گھریلو کارگو پروازیں کووڈ۔ 19 کے خلاف  ہندوستان کی جنگ کو مضبوط کررہی ہیں

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610990

سیاحت کی وزارت نے سیاحت اور مہمان نوازی کے شعبے  کی صنعتی ایسوسی ایشنس کے ساتھ  ورچوول کانفرنس کا انعقاد کیا

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1611063

فروغ انسانی وسائل کی وزارت نے کووڈ۔ 19 کے بارے میں  ملک بھر  کی کئی یونیورسٹیوں ، کالجوں اور اسکولوں کے سربراہان ، اساتذہ اور طلبا سے بات چیت کی

جناب نشنک نے کووڈ۔ 19 کے خلاف  جنگ میں  ایک سرگرم رول ادا کرنے کے لئے  تمام اساتذہ اور طلبا کے لئے ممنونیت کا اظہار کیا۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610814

ایم ایچ آر ڈی ۔ اے آئی سی ٹی ای کووڈ۔ 19  اسٹوڈنٹس ہیلپ لائن پورٹل کا آغاز

کووڈ۔ 19 وبا اور  قومی سطح پر لاک ڈاؤن کے پیش نظر  کچھ طلبا کو  کالجوں اور ہاسٹلوں کے بند ہوجانے کی وجہ سے  مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ایسے طلبا کو مدد فراہم کرانے کے مقصد سے اے آئی سی ٹی ای نے  مسائل کو حل کرنے کے لئے ایک منفرد  ایم ایچ آرڈی  ۔ اے آئی سی ٹی ای کووڈ۔ 19  اسٹوڈنٹس ہیلپ لائن  پورٹل  شروع کیا ہے۔ یو آر ایل ہے https://helpline.aicte-india.org

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610781

جہاز رانی کی وزارت نے کووڈ۔ 19 کی صورتحال سے  مقابلہ کرنے کےلئے  بندرگاہوں کے متعلقین کے ساتھ  ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610772

گوا نیول ایریا نے ضرورت مندوں کی مدد کی

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610807

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آئی اے ایف کی مدد جاری

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610800

کووڈ۔ 19  عالمی وبا  پر قابو پانے کے لئے  کارگر حل  تلاش کرنے کے مقصد سے  ایک آن لائن ہیکاتھان ہیک دی کرائسز۔ انڈیا  شروع کیا گیا

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1610780

کووڈ۔ 19 عالمی وبا سے جنگ کے لئے  ڈی ایس ٹی کی مالی امداد سے چلنے والے اسٹار اپ نے  کیمیکل سے پاک سلور بیسڈ ڈس انفیکٹینٹ تیار کیا

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1611066

نیشنل انوویشن فاؤنڈیشن ۔ انڈیا کے ذریعہ اپنے چیلنج کووڈ۔ 19 کمپیٹیشن  میں شرکت کے لئے اختراع کرنے والے شہریوں کو مدعو  کیا گیا

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1611069

 

Fact Check on #Covid19

 

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004M8DN.jpg

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0055EQR.jpg

Description: https://pbs.twimg.com/profile_banners/231033118/1584354869/1500x500

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U-1483

                          



(Release ID: 1611310) Visitor Counter : 154