وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم ، نریندرمودی کا معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

प्रविष्टि तिथि: 03 DEC 2019 1:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،03  دسمبر :معذورافراد کے بین  الاقوامی دن کے موقع پر وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ آج معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ہم دویانگ ( معذور) بہنوں اوربھائیوں کے لئے ایک جامع، قابل رسائی اورمساوی مستقبل کے تئیں کام کرنے کے اپنے عہد کو دوہراتے ہیں ۔ ان کے  مختلف شعبوں میں کارنامے اورصبروحوصلے ہم سب کو تحریک دیتے ہیں ۔

 

***************

 

U-5523

 

 

 

 


(रिलीज़ आईडी: 1594741) आगंतुक पटल : 111
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Assamese , English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam