وزیراعظم کا دفتر

جرمنی کی چانسلر کے بھارت کے دورے (یکم نومبر 2019 کے دوران دستخط کی گئی مفاہمتی عرضداشتوں/معاہدات کی فہرست)

Posted On: 01 NOV 2019 3:10PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، یکم نومبر۔

نمبر شمار

ٹائٹل

پارٹیاں

تبادلہ (بھارت کی جانب سے)

تبادلہ (جرمن کی جانب سے)

1.

24-2020کیلئے مشاورت کے موضوع پر مشترکہ اعلانیہ کا عندیہ

وزارت خارجہ اور جرمنی کی وزارت خارجہ

ڈاکٹر ایس جے شنکر ای اے ایم

جناب ہیکو ماس، وزیرخارجہ

2.

کلیدی پروجیکٹوں سے متعلق تعاون کے سلسلے میں مشترکہ اعلانیہ عندیہ

وزارت ریلوے اور اقتصادی اموراور توانائی کی وزارت

جناب ونود کمار یادو، چیئرمین ریلوے بورڈ

جناب کرسٹیناہرتے، پارلیمنٹری اسٹیٹ سکریٹری، اقتصادی امور اور توانائی کی وزارت

3.

سبز شہری موبلٹی کیلئے بھارت-جرمن شراکت داری سے متعلق مشترکہ اعلانیہ

ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت اور اقتصادی تعاون اور ترقیات کی وزارت

جناب درگاشنکرمشرا، سکریٹری وزارت ہاؤسنگ اور شہری امور

جناب ناربرٹ برتھلے، پارلیمنٹری اسٹیٹ سکریٹری، اقتصادی تعاون اور ترقیات کی وزارت

4.

استدلالی انٹلی جنس کے سلسلے میں تحقیق اور ترقیات کیلئے مشترکہ اعلانیہ سے متعلق عندیہ

سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت اور جرمنی کی وزارت تعلیم و تحقیق

پروفیسر آشوتوش شرما، سکریٹری ایم ایس ٹی

محترمہ انجاکرلی زِک، تعلیم اور تحقیق کی وزیر

5.

سمندروں میں کوڑا کرکٹ پھیلنے کی روک تھام سے متعلق تعاون کے سلسلے میں مشترکہ اعلانیہ کا عندیہ

ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت اور ماحولیات، فطری وسائل کے تحفظ اور نیوکلیائی سلامتی

جناب درگا شنکر مشرا، سکریٹری ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت

جناب جوکن فلیش برتھ، پارلیمنٹری اسٹیٹ سکریٹری، ماحولیات، قدرتی تحفظ اور نیوکلیائی سلامتی کی وزارت

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

م ن ۔ ۔ک ا

U- 4885

 



(Release ID: 1590032) Visitor Counter : 129