وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ’میک اِن انڈیا‘ کے 12 سال مکمل ہونے پر اس کے اثر کو اجاگر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 SEP 2026 11:15AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’میک اِن انڈیا‘ پہل کے 12 سال مکمل ہونے کے موقع پر اس کی حصولیابیوں اور اثرات کو اجاگر کیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مذکورہ پہل کے نتیجے میں بھارت میں زیادہ اشیاء تیار ہو رہی ہیں، بھارت میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے اور بھارت سے برآمدات بھی بڑھی ہیں۔ جناب مودی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ یہ تبدیلی مختلف شعبوں میں واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
’’بھارت میں مزید پیداوار۔
بھارت میں مزید سرمایہ کاری۔
بھارت سے مزید برآمدات۔
مختلف شعبوں میں نظر آنے والی ایک بڑی تبدیلی!
#12YearsOfMakeInIndia ‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح –ش م-ع ن)
U. No. 4072
(ریلیز آئی ڈی: 2314709)
وزیٹر کاؤنٹر : 20
یہ ریلیز پڑھیں:
Marathi
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Telugu
,
Kannada
,
Bengali
,
English
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Punjabi
,
Tamil