وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

حکومت نے 18 اراکین کے ساتھ سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن کی ازسر نو تشکیل  کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 SEP 2026 6:28PM by PIB Delhi

حکومت ہند نے سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کو فوری اثر سے تین سال کی مدت کے لیے یا اگلے احکامات تک، جو بھی پہلے ہو، دوبارہ تشکیل دے دیا ہے۔

یہ ازسرِ نو تشکیل مرکزی حکومت کی جانب سے سینماٹوگراف ایکٹ، 1952 کے سیکشن 3 کے ذیلی سیکشن (1) کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، سینماٹوگراف (سرٹیفیکیشن) رولز، 2024 کے رول 3 کے ساتھ ملا کر کی گئی ہے۔

ازسر نو تشکیل شدہ سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن مندرجہ ذیل اراکین پر مشتمل ہے:

نمبر شمار

نام

 

جناب ونود انوپم

 

جناب منوج جوشی

 

جناب ابھیشک جین

 

جناب رِکی کیج

 

جناب پریہ درشن

 

جناب سنیل شیٹی

 

جناب ہنس راج ہنس

 

محترمہ سپریہ یارلگڈا

 

جناب یتندر مشرا

 

محترمہ روپالی گانگولی

 

محترمہ پریتی زنٹا

 

جناب نیلا مادھو پانڈا

 

جناب پنکج ترپاٹھی

 

جناب پرسونجیت چٹرجی

 

محترمہ پلوی جوشی

 

محترمہ نشی گندھا واڈ

 

جناب وامن کیندرے

 

جناب رمیش پتنگے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بورڈ کی ازسر نو تشکیل سے متعلق نوٹیفکیشن 16 ستمبر 2026 کو اطلاعات و نشریات کی وزارت کے ذریعہ جاری کیا گیا۔

 

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3665


(ریلیز آئی ڈی: 2311135) وزیٹر کاؤنٹر : 8