صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلامیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 JUL 2026 8:35PM by PIB Delhi
بھارت کے صدرِ جمہوریہ نے، وزیرِ اعظم کے مشورے پر، آئینِ ہند کے آرٹیکل 75 کی شق (2) کے تحت، جناب دھرمیندر پردھان کا مرکزی وزرا کونسل سے اِستعفیٰ فوری طور پر منظور کر لیا ہے۔
مزید برآں، وزیرِ اعظم کے مشورے پر، صدرِ جمہوریہ نے ہدایت دی ہے کہ کابینہ کے وزیر جناب پرہلاد جوشی کو اُن کے موجودہ قلمدان کے علاوہ وزارتِ تعلیم کا چارج بھی سونپا جائے۔
***
(ش ح - ع ا)
U.No. 590
(ریلیز آئی ڈی: 2289511)
وزیٹر کاؤنٹر : 44
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Khasi
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam