وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کے انڈونیشیا کے دورے کے نتائج کی فہرست

प्रविष्टि तिथि: 07 JUL 2026 1:03PM by PIB Delhi

مفاہمتی یادداشتیں / معاہدے

نمبر شمار

عنوان

1.

پرامن مقاصد کے لیے بیرونی خلاء کی تحقیق اور استعمال میں تعاون سے متعلق فریم ورک معاہدے میں توسیع۔

2.

طبی مصنوعات کے ضابطہ کاری کے شعبے میں تعاون کے لیے سی ڈی ایس سی او  اور بی پی او ایم کے درمیان مفاہمتی یادداشت۔

3.

معدنیات اوراسٹیل سپلائی چین کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت۔

4.

زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت۔

5.

سمندری حفاظت اور سلامتی میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت اور نفاذی معاہدے میں توسیع۔

6.

ہندوستان کے قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) اور انڈونیشیا کی قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے درمیان مفاہمتی یادداشت۔

7.

ٹیلی مواصلاتی ٹیکنالوجیز اور خدمات کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت۔

8.

تحقیق، ٹیکنالوجی اور اختراع کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت۔

9.

صحت کے شعبے کی افرادی قوت میں تعاون سے متعلق نفاذی معاہدہ۔

10.

ہندوستان کے الیکشن کمیشن(ای سی آئی) اور انڈونیشیا کے جنرل الیکشن کمیشن(کے پی یو) کے درمیان مفاہمتی یادداشت۔

11.

براہموس میزائل نظام میں تعاون

12.

فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ

13.

انڈونیشیا میں اسٹین لیس اسٹیل سلیب کی تیاری کی سہولت قائم کرنے کے لیے اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا(ایس اے آئی ایل) اور پی ٹی کراکاٹاؤ اسٹیل کے درمیان اسٹریٹجک مشترکہ منصوبہ۔

14.

نان فیرس میٹیریلز ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ سینٹر(این ایف ٹی ڈی سی)، مڈویسٹ لمیٹڈاور پی ٹی پرمیناس کے درمیان نایاب ارضی مقناطیس  کی تیاری و ترقی سے متعلق مفاہمتی یادداشت۔

اعلانات

نمبر شمار

عنوان

1.

یوگیاکارتا کے پرامبانن مندر کمپلیکس کے تحفظ اور بحالی کے لیے ہندوستان کی معاونت

2.

آئی ایف سی-آئی او آر میں انڈونیشیا کے رابطہ افسر کی تعیناتی

3.

انڈونیشیا کو اعلیٰ معیار کے ڈی ڈبلیو آر-162  گندم کے 100 ٹن بیجوں کی فراہمی

4.

’ٹیگور-دیوانتارا سالِ ثقافتی و تعلیمی سفارت کاری‘ کی یادگار تقریبات

5.

انڈونیشیا کے سنگھاساری خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ، بنگلورو کے برانچ کیمپس کا قیام

6.

ہندوستان کے اوپن نیٹ ورک فار ڈیجیٹل کامرس(او این ڈی سی) کے طرز تعمیر پر مبنی انڈونیشیا اوپن نیٹ ورک (آئی او این) کا آغاز

 

***

ش ح۔م ع ن-م ش

U-9643


(रिलीज़ आईडी: 2281939) आगंतुक पटल : 19
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Bengali-TR , Assamese , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam