وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے پربھنی میں دیوار گرنے سےجانوں کے ضیاع پر  رنج وغم کا اظہار کیا

प्रविष्टि तिथि: 20 JUN 2026 6:53PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے پربھنی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرےرنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اس حادثے میں جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا:

" مہاراشٹر کے پربھنی میں دیوار گرنے سے جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔میری تعزیت ان لوگوں کے ساتھ ہے جنہوں نے اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے  دعا گو ہوں: وزیرِ اعظم @narendramodi“

***

(ش ح۔اس ک  )

UR-8942


(रिलीज़ आईडी: 2276040) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Assamese , Gujarati , Odia , Telugu , Malayalam